Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
June 11, 2025 at 05:57 AM
عیدالاضحی پر لاکھوں جانوروں کی قربانی کے باوجود پنجاب بھر میں سڑکوں گلیوں محلوں میں کہیں کوئی آلائشیں اور گندگی نظر نہ آئی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب کا عملہ صفائی عید کے تینوں ایام میں بھرپور متحرک رہا اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا
❤️ 👍 25

Comments