
Maryam Nawaz Sharif
June 12, 2025 at 08:53 AM
لاہور12 - جون:……
بچوں کے جبری مشقت کے حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اہم اقدام
پنجاب میں سیف سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا پہلا ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی قائم
میرا پیار کے پروفیشنل مہاہرین کی ٹیم گم شدہ افراد کی تلاش، ورثے سے رابطے اور تصدیق پر مامور
ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی نہ صرف گم شدہ بچوں بلکہ صعیف العمر بزرگوں کو گھر واپس لانے کیلئے موثر ثابت
بچے یا صعیف العمر عزیز واقارب کی گم شدگی کی صورت میں ورچوئل فار چائلڈ سیفٹی سے آسان ترین رابطے کا سسٹم
ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے 3 کا بٹن دبا کر ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سٹفٹی سے فوری رابطہ ممکن
پنجاب بھر کے شہری سیفٹی ایپ کے ذریعے بھی ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی سے رابطے کر سکتے ہیں
پہلی مرتبہ دیگر صوبوں کے گم شدہ بچوں اور شہریوں کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 0309-0000015
بھی قائم
خصوصی ہیلپ لائن پر کال، ویٹس اپ مسیج یا ٹیسٹ مسیج کے ذریعے گم شدہ بچوں سے متعلق اطلاع دینے کی سہولت
ورچوئل سیفٹی سنٹر پر گم شدہ افراد کی بازیابی کیلئے 59635 سے زائد افراد کا رابطہ
پنجاب کے پہلے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کے ذریعے 53542 گم شدہ افراد سے متعلق کیس کامیابی سے ہمکنار
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے اختراعی ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کے ذریعے 23 ہزار سے زائد افراد کم شدگی کے بعد اپنے گھروں میں پہنچ گئے
بچے خواہ ہمارے ہوں یا کسی اور صوبے کے ہمیں سب پیارے ہیں۔ مریم نواز شریف
گم شدگی کی صورت میں ہر بچے کو خیر وعافیت سے گھر پہنچنے کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ مریم نواز شریف
پاکستان کے پہلے ورو ملک کا ہر شہری مستفید ہوسکتا ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب ورچوئل سنٹر چائلڈ سیفٹی انسانی ہمدردی، قومی یکجہتی، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور گڈ گورننس کی کامیاب مثال ہے۔ مریم نواز شریف
بچے میری ریڈ لائن ہیں، گم شدگی کی صورت میں والدین کے دکھ کو سمجھ سکتی ہوں۔ مریم نواز شریف
گمشدہ بچوں کی واپسی کے لئے تمام تر ریاستی وسائل استعمال میں لانے تیار ہیں۔ مریم نواز شریف
❤️
👍
🙏
14