Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
June 12, 2025 at 09:07 AM
‏ستھرا پنجاب۔۔۔ کوئی پوچھے تو کہنا نوازشریف کی بیٹی آئی تھی گوجرانوالہ: عیدالاضحی پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے تاریخی اقدامات پر شہریوں کی طرف سے وزیراعلی پنجاب ‎@MaryamNSharif کے حق میں بینر آویزاں
Image from Maryam Nawaz Sharif: ‏ستھرا پنجاب۔۔۔ کوئی پوچھے تو کہنا نوازشریف کی بیٹی آئی تھی  گوجرانوال...
❤️ 👍 32

Comments