محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 12, 2025 at 09:06 AM
*ایک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا* بنتِ حوا یاد رکھو.. وہ یا تو قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ.. نا محرم اگر جلتے کوئلوں پر بھی چل کہے نا مجھے تم سے محبت ہے تو پھر بھی اس کی بات کا یقین نہ کریں. یہ صرف دھوکہ ہے نکاح کے بغیر محبت صرف ڈرامہ ہوتی ہے جو محدود مدت کے بعد ختم ہو جاتی ہے بہت سے لوگ حرام تعلقات میں ملوث ہے دن رات نامحرم سے باتیں کرتے ہیں اور پانچ وقت نماز بھی پڑھتے ہیں تہجد بھی پڑھتے ہیں یہ سب باتیں پھر بھی دلیل نہیں بنتیں کہ ہم گناہ کریں نا محرم زہر قاتل ہے خدارا بچیں
❤️ 👍 💯 👌 😂 😢 🤲 46

Comments