NIDA-E-HAQ
NIDA-E-HAQ
May 18, 2025 at 01:33 PM
اللہ تعالیٰ مجاہدین اسلام کی نصرت فرمائیں۔۔۔فتح اور غلبے سے ہم کنار فرمائیں۔۔۔دارین کی سعادتوں برکتوں سے نوازیں۔۔۔یہ امت کے بڑے قیمتی نگینے ہیں۔۔۔بڑی عظیم ہستیاں۔۔۔جن سے پورا عالم کفر پریشان ہے۔۔۔کوئی ان کے سر کی قیمت ہزاروں ڈالر لگاتا ہے۔۔۔تو کوئی ہزاروں پاؤنڈ۔۔۔سبحان اللہ کیا ہی عمدہ جواہرات ہیں۔۔۔دنیا میں بھی سرمایہ دار اپنا سارا سرمایہ ان کو کھوجنے میں صرف کرنا چاہتا ہے۔۔۔مگر رب تعالیٰ نے انہیں ایسا حفاظتی کوج پہنا رکھا ہے۔۔۔جس تک رسائی پانے والا۔۔۔یا تو مٹ جاتا ہے۔۔۔فنا ہو جاتا ہے۔۔۔یا جل کر راکھ بن جاتا ہے۔۔۔مگر ان کو چھو نہیں پاتا۔۔۔آخر کیا وجہ ہے۔۔۔؟ کفر ان سے بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ہے۔۔؟ کفر اتنا بڑا سرمایا کیوں لگا رہا ہے۔۔۔؟ ان سب کی وجہ ایک ہی ہے۔۔۔یہ مجاہد رب کے قانون کی پاسداری چاہتا ہے۔۔۔ساری دنیا کو وحدت ڈھنکے کی چوٹ پر سمجھانے کیلیے۔۔۔اپنی قیمتی جان پر کھیل جاتا ہے۔۔۔کسی مظلوم کا خون بہتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔۔۔کسی مظلوم کی عزت پامال ہونے کو برداشت نہیں کرتا۔۔۔کسی مظلوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے نہیں دیتا۔۔۔دنیائے کفر کو مسلم امت کے خون بہانے کی پادائیش میں۔۔۔انہیں موت کے گھاٹ اتار کر سبق سیکھاتا ہے۔۔۔آج دنیا کے عجوبے۔۔۔ان مجاہدین کے رحم و کرم پر پلنے والے۔۔۔منہ پھاڑ پھاڑ کر مجاہدین کے خلاف ہلے بازیوں میں مصروف عمل ہیں۔۔۔لیکن وہ شاید اس بات سے بے خبر ہیں۔۔۔ہر دور میں جب بھی کسی نے ان امت کے رکھوالوں کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے کی کوشش کی ۔۔۔اللہ تعالی نے اسے نیست ونابود کر دیا۔۔۔اسکا تذکرہ کسی کوڑا دان کا ڈھیر بنا دیا۔۔۔اسکا وجود صفائے ہستی سے مٹا دیا۔۔۔اللہ تعالٰی نے مجاہد کے نام کو باقی رکھا۔۔۔مجاہد کے مقام کو باقی رکھا۔۔۔مجاہد کے کام(جہاد فی سبیل اللہ)کو باقی رکھا۔۔۔اور مجاہد کے نام،مقام اور کام نے باقی رکھنا ہے ان شاءاللہ۔۔۔کیونکہ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)بتا کر گئے تھے۔۔۔جہاد قیامت کی صبح تک جاری رہے گا۔۔۔آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) غزوۃ الہند کی بشارتیں سنا کر گئے ہیں۔۔۔امام مھدی علیھم رضوان کے تشریف لانے۔۔۔عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کے ہاتھوں دجال کے قتل کی نوید سنا کے گئے ہیں۔۔۔میرے آقا(صلی اللّٰہ علیہ وسلّم)نے جو فرما دیا۔۔۔وہ سچ ہوتا رہا ہے۔۔۔یہ ارض و سماء اس بات کے عین شاہد رہے ہیں۔۔۔اور دنیا دیکھے گی آنے والے زمانے میں بھی سچ ہو کر رہے گا۔۔۔اور چپے چپے پر دین اسلام کا پرچم لہرائے گا۔۔۔ان شاءاللہ والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد علی کاشمیری *‏WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
❤️ 👍 😂 8

Comments