
NIDA-E-HAQ
May 18, 2025 at 02:43 PM
*یحیی السـ.ـنـ.ـوار کے بھائی شہـ.ـید نہیں، شدید زخمی...!*
زکریا السـ.ـنـ.ـوار کو ڈاکٹروں نے پہلے مردہ قرار دیا مگر جب اسے مردہ خانہ منتقل کیا جا رہا تھا تو اس میں زندگی کے آثار پائے گئے، اس وقت ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، دعا فرمائیں کہ اللّٰه تعالی انہیں شفا نصیب فرمائے۔
*WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:*
*https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
🤲
❤️
😢
12