NIDA-E-HAQ
NIDA-E-HAQ
May 18, 2025 at 03:43 PM
*حق جغرافیائی حدود میں محدود ہونے کے لیے نہیں آیا۔ نہ ہی حق یہ قبول کرتا ہے کہ جغرافیہ دانوں نے جو محدود سرحدیں متعین کر دی ہیں اسلام کو اس میں محدود کر دیا جائے۔ یہ حق تو انسانوں کی عقلِ سلیم کو للکارتا ہے اور ان سے کہتا ہے کہ تم ہی بتاؤ یہ کیا منطق ہوئی کہ ایک چیز فلاں پہاڑی یا فلاں نہر کے دائیں جانب ہو تو حق ہو لیکن وہی چیز بائیں جانب چلی جائے تو وہی باطل قرار دی جائے۔ کیا کوئی سلیم عقل بھی اس کو تسلیم کرتی ہے۔* `شيخ عبدالله عزام شهيد رحمۃ اللہ` *‏WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
❤️ 👍 9

Comments