
NIDA-E-HAQ
May 19, 2025 at 02:28 AM
> باطل کا انجام قریب ہے!
`﴿سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ﴾`
*"لشکر شکست کھائے گا، اور پیٹھ پھیر کر بھاگے گا!" (القرآن)*
*یہ کوئی سیاسی نعرہ نہیں،یہ ربِ ذوالجلال کا فیصلہ ہے جو اٹل ہے*
*نہ ٹینک بچائیں گے، نہ طیارے،نہ ہی عالمی حمایت کام آئے گی،کیونکہ جب قہار و جبار اعلانِ جنگ کرے،تو تخت الٹتے دیر نہیں لگتی۔۔جنہوں نے خون بہایا، وہ خود اپنے لہو میں ڈوبیں گے،جنہوں نے بستیوں کو جلایا، وہ خود خاک ہو جائیں گے۔۔ فتح ان شاء اللہ مظلوموں کی ہے اور وقت قریب ہے…جب آنکھوں سے وعدۂ الٰہی کا ظہور ہوگا!*
*WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:*
*https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
❤️
👍
5