
NIDA-E-HAQ
May 27, 2025 at 06:00 AM
`مکتوب خادم سے اقتباس`
بھائیو!اور بہنو! اطمینان والی "توحید"کی زندگی اختیار کرو..ماضی کے وہ بڑے بڑے بت جن کے گرد شیطان ناچتے تھے اور ان بتوں سے آوازیں آتی تھیں..حضرات صحابہ کرام اور ھمارے بزرگوں نے توڑ کر پھینک دیئے..مگر آج بزرگ اسی کو سمجھا جاتا ہے جو استخارے نکالے،جادو توڑنے کے نام پر بال اور کیلیں برآمد کرے اور مستقبل کے دعوے کرے..حالانکہ خود ان کی اپنی زندگیوں کو دیکھیں تو وہ ہر پریشانی،محتاجی ،حرص اور گھریلو نااتفاقی کا شکار ھوتے ھیں..بھائیو!بزرگ اور اللہ والا وہ ہوتا ہے جو اللہ تعالی سے جوڑے..نہ کہ وہ جو اللہ سے توڑے..
mstd_Official
*WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:*
*https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
❤️
👍
3