Noor Mobile Faisalabad   (NMBPakistan)
Noor Mobile Faisalabad (NMBPakistan)
June 7, 2025 at 02:00 AM
*🌙 عید الاضحیٰ مبارک ہو! 🌙* اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ ————————————- یا اخی مُکرم :- آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو *عید الاضحیٰ* کی بے پناہ برکتیں، بے شمار مسرتیں، اور لا محدود رحمتیں نصیب ہوں! روئے زمین پہ یہاں بھی مسلم اُمّہ خاص طور پہ فلسطینی بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اس عیدِ قربانی کے مقدس موقع پر، اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔ ہمارے عزم و ایثار کو ہمارے لیے ذریعہ نجات بنائے۔ اور ہمارے دلوں کو اخلاص، محبت، اور بھائی چارے سے معمور کر دے۔ ہر قربانی مقبول، ہر دعا منظور، ہر آنکھ خوشیاں سے چمکے۔ آپ کی زندگی خوشیوں، صحت، سکون، اور اللہ کی بے پایاں نعمتوں سے بھر جائے۔عید کی یہ مقدس ساعتیں آپ کے گھر میں امن و سکون، دل میں شکرگزاری، اور رشتوں میں محبت کی نئی روانی لے کر آئیں۔ آپ کا ہر لمحہ مبارک ہو! 🎉 عید مبارک! 🎉 اللہ آپ کو اور آپ کے عیال کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین! *محمد اویس* *ٹیم این ایم بی پاکستان*
Image from Noor Mobile Faisalabad   (NMBPakistan): *🌙 عید الاضحیٰ مبارک ہو! 🌙* اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔  ——...

Comments