B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
June 2, 2025 at 08:21 AM
*🚨ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر 12 بج کر 17 منٹ پر محسوس کئے گئے جسکی ریکٹر اسکیل پر شدت 2.2 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 29 کلو میٹر تھی اور اسکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا۔*

Comments