
B.News🇵🇰
June 4, 2025 at 03:05 PM
تھریٹ الرٹ
*🚨دہشتگرد عیدالاضحی کے موقع پر کراچی میں دہشتگردی کا پلان بنا رہے ہیں، ایمرجنسی الرٹ جاری*
*کراچی کے تمام پولیس اسٹیشنز کو سیکورٹی سخت کرنے کا حکم*
*فتنہ الہندوستان کے سربراہ اللہ نذر بلوچ کی میجر ارجن شکلا کے ساتھ ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں*
*یہی وہ حاضر سروس بھارتی میجر ارجن شکلا ہے جو پاکستان کے سارے جعلی سرمچانڈو اکاونٹس چلاتا ہے*
