Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
June 6, 2025 at 01:55 AM
*🌷 جس نے اپنی بیٹی کا رشتہ غلط جگہ کیا 🌷* ♦️ امام ابو حامد الغزالی رَحْمَۃُ اللّٰهِ عَلَيْہ نے فرمایا: > "من زوج ابنته ظالماً أو فاسقاً أو مبتدعا أو شارب خمر فقد جنى على دينه وتعرض لسخط الله لما قطع من الرحم وسوء الاختيار." *"جس نے اپنی بیٹی کا نکاح کسی ظالم، فاسق، بدعتی (بد مذہب) یا شراب پینے والے سے کیا، وہ اپنے دین کے ساتھ خیانت کر بیٹھا اور اللہ تعالیٰ کے غضب کو دعوت دی، کیوں کہ اُس نے قطع رحمی کی اور برے انتخاب کا ارتکاب کیا۔"* > *[احیاء علوم الدین؛ جلد: 2، صفحہ: 52]* > *منقوووووووووول*

Comments