
دیسی معلومات اور علاج
June 6, 2025 at 06:37 AM
بلڈ پاور.
خون کی کمی. بھوک کی کمی. خون کی سیاہی کو دور کرکےسرخ کرتا ہے.صالح خون پیدا کرتا ہے. ہاتھ پاوں کی جلن. ضعف جگر کی وجہ سے بخار ارو لرزہ پیروں کے تلووں میں شدید جلن. سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو.سخت سردیوں میں بھی پاوں بستر سے باہر رکنھے والوں کے لیے.H.B لیول نارمل کرتا ہے انیمیا کے لیے زبردست ہے.
اجزاء نسخہ.کلونجی50 گرام.تخم کاسنی 50 گرام.اجواہن دیسی 50 گرام. نوشادر 30 گرام.کالی مرچ 50 گرام. تمام ادویات کا سفوف بنالیں.
مقدار خوراک.2گرام دوا گرم دودھ یا پانی کے ساتھ دن میں 3 بار کھانے کے ۱/۲ گھنٹہ بعد 15دن
بچوں کے لئے ایک چٹکی دن میں دو بار
❤️
2