دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 6, 2025 at 06:44 AM
دماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز بھاگے گا ایک ماہ میں قرآن پاک یاد کر لیں ھوالشافی : - خشخاش ..ایک پاؤ چنے کی دال دھو کر...ایک پاؤ ناریل/خشک کھوپرا..اپک پاؤ گائے کا دیسی گھی...ایک پاؤ ان سب کو پیس کر پوڈر بنا لیں پھر گھی میں سب اجزا ہلکی آنچ پر پکائیں جب یہ سب ہلکا براون ہو جائے اتار لیں اور اگر گھی نظر آرہا ہو تو اسکو نکال لیں بس آپکا نسخہ تیار ہے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ہلکا گرم دودھ کے ساتھ دو چمچ کھائیں۔
Image from دیسی معلومات اور علاج: دماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز بھاگے گا   ایک ماہ میں قرآن پاک یاد کر ل...
❤️ 👍 3

Comments