
دیسی معلومات اور علاج
June 6, 2025 at 06:44 AM
*جسمانی تھکاوٹ کا بہترین علاج !!!
ستر فیصد لوگ جسمانی درد اور ٹانگوں کے درد کے لیئے رات کو پین کلر لے کر سوتے ہیں، جو کہ بہت نقصان دہ ہیں، لہذا صرف ایک ہفتہ یہ نسخہ آزمائیں
ھوالشافی- مکھانے دس دانے ، خشخاش سیاہ ایک چمچ ، انجیر دو عدد
گڑ حسب ضرورت، ادرک ایک ٹکڑا
رات کو یا صبح نہار آدھا کلو دودھ میں دس منٹ ابال کر چھان لیں اور دودھ پی لیں۔
بھر پور انرجی، دماغی طاقت اور بہترین ٹانک ھے ۔

❤️
👍
2