
دیسی معلومات اور علاج
June 7, 2025 at 01:00 PM
کمزور یادداشت تیزپو جائے گی،
بچوں کا حافظہ لاجواب، نیند کی کمی کا علاج اور ٹینشن ڈیپریشن کا یقینی علاج ہے۔یہ ٹوٹکہ ہمارا آزمودہ ہے۔ چند دن میں ہی فرق نظر آنا شروع ہوجاتا ہے۔
ہوالشافی ---/*
دن میں کسی بھی وقت گائے کا خالص گھی چند قطرے لے کرروزانہ ہلکے ہاتھ سے منہ کھول کر تالو کا مساج کریں پھر ایک منٹ کنپٹی کا مساج کریں اور ناف میں بھی لگائیں۔۔ یاد رہے گھی صرف گائے کا ہی لینا ہےبھینس کا نہیں۔
اس ٹوٹکہ کا ہلکا نہ جانیں بڑے بڑے نسخوں پر بازی لے جاتا ہے آزمائش شرط ہے۔
❤️
👍
4