
دیسی معلومات اور علاج
June 9, 2025 at 01:51 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ اس وفاداری کا اعلان ہے کہ ہم اللہ کے حکم پر اپنی خواہشات، مال، وقت اور اپنی محبتیں بھی قربان کر سکتے ہیں
یا اللہ! ہمیں قربانی کی روح نصیب فرما، ہماری نیتوں، ارادوں، اعمال اور جذبات کو خالص اپنی رضا کے لیے بنا دے، ہمیں ظاہری عبادات کے ساتھ دل کی اصلاح کی بھی توفیق عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو تیری راہ میں سب کچھ قربان کرنے والے ہیں
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ وَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ وَارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضورﷺ کے قرب کا ذریعہ ہو