
دیسی معلومات اور علاج
June 9, 2025 at 10:40 AM
✅🔺دماغی و جسمانی کمزوری کا علاج🔺✅
بہترین غذا
انشاء اللہ 100% بہترین آزمودہ نسخہ ہے ۔
ھوالشافی ۔۔۔
کشمش 100گرام ثابت مصفیٰ۔
کالے چنے بھنے 100گرام سفوف ۔
مغز بادام 100گرام سفوف ۔
مغز اخروٹ 100گرام سفوف ۔
سونف 50 گرام سفوف ۔
کالی مرچ 10 گرام سفوف ۔
مصری 500گرام سفوف ۔
سب کو مکس کر لیں اور نہار منہ 3 بڑے چمچ ایک گلاس گرم دودھ سے لیں۔
فوائد:-
مقوی دماغ , مقوی حافضہ
مقوی غشائے اعصابی برائے مثانہ
مقوی غشائے اعصابی برائے معدہ
مقوی غشائے اعصابی برائے عضلات
مولد دم برائے پلازما و کریات ابیض
دافع:
یبوست , تبخیر و سوزش عضلات
بواسیری زہر , دقی زہر
سلی زہر , کمزوری
ضعف باہ , انزال , سرعت
محلل:-
سوزش عضلاتی , سوزش غدی
تشنج , تناؤ
ڈپریشن , ٹینشن
مسمن:-
شیرپستان , بدن
جسامت پستان , رطوبت خصیتین
غدہ قدامیہ.
❤️
1