
دیسی معلومات اور علاج
June 10, 2025 at 01:56 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
مومن کی عدالت اس کا اپنا ضمیر ہوتا ہے، زندگی کی سچائیوں کو سمجھنا کوئی زیادہ مشکل نہیں، کرنا بس یہ ہوتا ہے کہ جِس ترازو پر ہم دوسروں کو تولتے ہیں، اُس پر کبھی اپنے آپ کو پرکھنے کی کوشش کریں
زندگی میں سکون اور خوشیاں صرف عبادات سے نہیں معاملات کو سنوارنے سے بھی آتی ہیں، ہمارے معاشرہ میں دین داری کی نسبت صرف نماز وروزے اور حج وزیارات کی گنی جاتی ہے
الله کریم آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دین ودنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ، وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ، وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ، وَاشْفِ بِلُطْفِكَ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ، وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ، وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ، وَيَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ، وَيَا رَافِعَ الْبَلَاءِ، وَيَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ، اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ، يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ، وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ، وَأَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ، وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت سے کثرت کے ساتھ شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضورﷺ کے قرب کا ذریعہ ہو
👍
2