دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 10, 2025 at 10:56 AM
*بالچڑ کا کامیاب ترین علاج* *اجزاء!* گندم کے دانے ایک کلو ، زیتون کا تیل 100 گرام ، سرسوں کا تیل 400 گرام ، امرود کے پتے باریک کوٹے ھوئے 20 عدد ، زیرہ سیاہ 100گرام پیسا ھوا *ترکیب تیاری* سب سے پہلے کمہار سے ایک کچی کجی لیں یعنی مٹی کا برتن جو دو کلو کا ھو ، اس میں ایک کلو گندم کے دانے ڈال لیں اور زیتون کا تیل ڈال دیں ساتھ سرسوں کا تیل امرود کے کوٹے ھوئے پتے اور پیسا ھوا زیرہ سیاہ بھی ڈال دیں اب اس کجی یعنی مٹی کے برتن کا منہ اچھی طرح کسی کپڑے سے ڈھانپ دیں اور اسے ہلکی آنچ پر پکنے دیں چالیس منٹ بعد اتار لیں اور جو آمیزہ بنے اسے چھان لیں اور کسی بوتل میں محفوظ کر لیں-اور جہاں بال گرے ھیں وھاں یہ آئل لگا کر ہلکی مساج کریں *فوائد!* پہلی ھی بار مالش کے بعد دو دن میں بال نئے پیدا ھونے شروع ھو جائیں گے- مضبوط بھی ھونگے ، داڑھی کے گرے بالوں کی جگہ بھی لگانے سے بہت جلد نئے بال آنے شروع ھو جائینگے
❤️ 1

Comments