
دیسی معلومات اور علاج
June 10, 2025 at 10:56 AM
*معدہ درست انسان تندرست*
امراض معدہ ,قبض ,گیس ,اپھارہ ,معدہ کی گرانی، تیزابیت , کھانا کھانے کے بعد مقام معدہ پر بوجھ دل گھبرانہ، متلی سی کیفیت ہونا، معدہ سے بخارات دماغ کی طرف منتقل ہونا جس کی وجہ سے آدھے سر میں شدید درد ہونا، قبض کی وجہ سے گیس بننا ٹانگوں میں درد ہونا، ان تمام تر امراض میں مفید ہے
*ھوالشافی*
سونف سو گرام ، فلفل سیاہ ، فلفل سفید ، دھنیا خشک ، زیرہ سفید ، مگھاں ، انار دانہ ، سونڈھ ، اجوائن دیسی ، چہار نمک ، نوشادر ، ریوند خطائ ، ریوند چینی ، کلونجی
ھر ایک پچاس گرام
ست اجوائن ، ست پودینہ ، ست لیموں
ھر ایک دس گرام
*طریقہ تیاری*
سب کا سفوف بنائیں اور ستیں شامل کر دیں
*خوراک*
کھانے کے بعد پانچ تا سات گرام پانی کے ھمراہ
❤️
👏
2