دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 11, 2025 at 02:02 AM
السلام علیکم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ شفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے؛ صرف بیماریوں سے نہیں حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض سے، حسد سے، شر سے، نفرت سے، کینہ سے، دل کو گردآلود کر دینے والی سوچوں سے اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے اللہ کریم ہمیں قلبی، روحانی اور جسمانی شفاء کلی سے نوازے، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی بہترین ادائیگی اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ وَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ وَارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو
❤️ 2

Comments