دیسی معلومات اور علاج
June 11, 2025 at 05:56 AM
بواسیر، فسچولا، چمبل، خارش کیلئے مجرب نسخہ
ھوالشافی۔۔ ۔
تارا میرا سو گرام ،
تخم بکائن سو گرام
پنیر ڈوڈی سو گرام
چھلکا ریٹھا نیم بریاں سو گرام
تمام ادویات کو اچھی طرح پیس کر کپڑچھان کریں۔
اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ ایک کیپسول صبح دوپہر اور رات۔۔۔ پانی کے ساتھ۔۔
فوائد۔۔۔ /
پرانی سے پرانی بواسیر۔۔ پرانےسےپرانا فسچولا۔۔ بواسیری مسے۔ چمبل پرانی سے پرانی خارش کے لئے مجرب المجرب
❤️
1