
دیسی معلومات اور علاج
June 11, 2025 at 05:56 AM
جماع کے بعد کمزوری ، نقاہت
اکثر لوگوں کو جماع کے بعد ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جسم سے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ پیش خدمت ہے. ان شاءاللہ سو فیصد رزلٹ کا حامل یہ نسخہ بنانے میں انتہائی آسان ہے۔
ھوالشافی۔۔۔/
جماع کے بعد ہونے والی کمزوری کے لیئے تین چھوہاروں کو دودھ میں ابال کر گرینڈ کر لیں اور شہد ملا کر اوپر دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں. اور پی لیں جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسم کی ہر طرح کی کمزوری دور ہو جائے گی۔۔۔