دیسی معلومات اور علاج
June 11, 2025 at 05:56 AM
*سفوف مانع اسقاط حمل، جن خواتین کا بار بار اسقاط ھوجاتا ھو*
ھوالشافی---/
رال سفید 250 گرام۔
گیرو 50 گرام۔
باریک پاوڈر کرلیں۔ جیسے ھی علم ھوکہ حمل ٹھہر گیا ھے۔ ایک ٹی سپون روزانہ صبح شام گاۓ کے دودھ سے 40 یوم تک دین۔ ان شاءاللہ حمل ضائع نہ ھوگا۔ بارہا کاجرب و آزمودہ ھے۔