دیسی معلومات اور علاج
June 11, 2025 at 05:56 AM
خون میں کولیسٹرول، چکنائیاں، کیمیکلز کا استعمال مہنگے مگر گندے کوکنگ آئل ناقص غذائیں ۔
تمام کوکنگ آئل ختم کرکے صرف سرسوں کے تیل میں کھانے بنائیں ۔
بالکل آسان ترین طریقہ /
ناشتے کے فوراً بعد دو لہسن کے جوے باریک باریک کاٹ کر جیسے بگھار لگاتے ھیں کرکے پانی کے ساتھ کھا لیں ۔ دوپہر کو کھانے کے فوراً بعد دارچینی پاؤڈر کا ایک چائے والا چمچ سادے پانی سے ایک مہینے کرکے پھر بتائیں ۔ بلڈ پریشر کا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔۔۔ ان شاءاللّٰه ۔
مگر سب سے پہلے اپنا کوکنگ آئل ختم کریں ۔
❤️
1