دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:00 AM
*چکر آنا / دوران سر (Vertigo)* زیادہ تر چکرکان میں مسائل کی وجہ سے آتے ھیں، اس کے علاوہ دماغی کمزوری ، نظر کی کمی، ہائی بلڈ پریشر، بیماری کے بعد کی کمزوری بھی وجہ ہیں۔ ھوالشافی:- بادام (بغیر چھلکا) 50 گرام ، گلوکوز 50 گرام، الائچی سبز 5 گرام پاؤڈر کرکے رکھ لیں۔ حسب ضرورت 2 کھانے کا چمچ چوس کر کھالیں.. مستقل استعمال کیلئے:- 1 کھانے کا چمچ 3 بار استعمال کریں۔

Comments