دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:00 AM
اکسیر الرجی
ھوالشافی---/
پودینہ 100 گرام
سونف 100 گرام
کشنیز 100 گرام
شکر سرخ 100 گرام
تمام کا سفوف تیار کریں۔۔
مقدار خوراک:-
ایک چمچی صبح دوپہر شام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ
الرجی ۔ چھپاکی ۔ دھپڑ ۔ تمام جسم کا سوج جانا کے لیے لاجواب ہے.