دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:01 AM
مردانہ طاقت کا خزانہ آپ کو صرف ایک چیز لینی ہے اور کمال دیکھنا ہے . وہ چیز ہے نر چھوہارہ تین عدد آپ کو لینے ہیں رات میں یا شام میں اور ان کی گٹھلی الگ کر لینی ہے . پھر ان کو لمبائی میں کترنا ہے یعنی ایک چھوہارے کے تین چار حصّے کر لیں اور بقدرِ ضرورت مٹّی کے پیالہ میں پانی لیکر اس میں ان کو بھگو دینا ہے اور ڈھانک کر رات بھر کے لئے رکھ چھوڑیں صبح نہار میں خوب چبا چبا کر ان کو کھالیں اور اوپر سے وہ پانی بھی پی لیں بس فوائد مردانھ طاقت بڑھانے انتشار کامل پیدا کرے چہرے کو لال سرخ بنائے جسمانی طاقت میں بھی نمایاں فرق پیدا کرے نوٹ..۔.. یاد رہے کہ نر چھوہارہ۔ گلہ چھوارے کو کہتے ہیں جو سائز میں کافی بڑا ہوتا ہے. اس کے علاوہ اکثر لوگوں جماع کے بعد ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جسم سے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ پیش خدمت ہے انشاءاللہ سو فیصد رزلٹ کا حامل یہ نسخہ بنانے میں انتہائی آسان ہے۔ ھوالشافی:- جماع کے بعد ہونے والی کمزوری کے لیئے تین چھوہاروں کو دودھ میں ابال کر گرینڈ کر لیں اور شہد ملا کر اوپر دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور پی لیں جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسم کی ہر طرح کی کمزوری دور ہو جائے گی۔

Comments