دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:01 AM
پیلا یرقان جڑ سے ختم جانڈس ضعف جگر گرمی ھوالشافی ۔۔ گل نیلوفر 50 ﮔﺮﺍﻡ گل بنفشہ 50 گرام مکو 50 ﮔﺮﺍﻡ تخم کاسنی 50 ﮔﺮﺍﻡ جڑ کاسنی 50 ﮔﺮﺍﻡ شاہترہ 50 ﮔﺮﺍﻡ چرائتہ 50 ﮔﺮﺍﻡ خطمی 50 ﮔﺮﺍﻡ عناب 70 ﮔﺮﺍﻡ آلوبخارا 100 گرام گل سرخ 50 ﮔﺮﺍﻡ اس نسخہ کی 10 پڑیاں بنا لیں اور روزآنہ ایک پڑیا مٹی کے برتن میں پانی ڈال کر رات کو بھگودیں۔ صبح ہاتھوں سے مسل مل کر چھان کر اس میں حسب ضرورت چینی ملا کر نہارمنہ پئیں۔ ناشتہ گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ بعد کرنا ہے۔ یہ آپ 21 دن استعمال کریں'ان شاءاللہ پیلا یرقان جڑ سے ختم ہو جائے گا۔

Comments