
دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:01 AM
*بڑھا ہوا پیٹ , لٹکتی توند*
ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں دوائی کھانےکے بعد بھی پیٹ چھوٹا نہیں ہوتا. ایسے تمام لوگوں کے لیے مشورہ ہے صبح کی سیر اور رات کھانے کے بعد چہل قدمی کیا کریں. غذا سادہ استعمال کریں.پیٹ بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ کھانے کے بعد پانی پینا. مایوس نہ ہوں، ورزش کو اپنا معول بنائیں اور یہ نسخہ استعمال کیں.
ھوالشافی-/
لاکھ دانہ،
زیرہ سیاہ،
پودینہ،
اجوائن،
ترکیب استعمال:-
چاروں ہم وزن لے کر پیس لیں دن میں تین بار ایک ایک چمچ پانی سے لیں.