دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:01 AM
جگر مثانہ کی گرمی کے لیے عورتوں ۔مردوں کے لیے یکساں ھوالشافی---/ تخم کاسنی ۔100 گرام مصری 50 گرام پیس کر مکس کر لیں ۔۔ صبح خالی پیٹ ایک چھوٹی چمچ عرق کاسنی کے ساتھ اور دوسری چمچ عصر کے ٹائم استعمال کریں 15 دن استعمال کریں اگر آرام آجائے تو لمبا عرصہ تک استعمال نہ کریں یہ حد سے زیادہ ٹھنڈک پیدا کردیتا ھے

Comments