دیسی معلومات اور علاج
دیسی معلومات اور علاج
June 12, 2025 at 09:02 AM
🌿 معدہ ٹھیک، زندگی آسان! اگر آپ کو کھانے کے بعد پیٹ پھولتا ہے؟ گیس بنتی ہے؟ قبض کی شکایت رہتی ہے؟ تو آج سے یہ دیسی نسخہ آزما کر دیکھیں:- ھوالشافی 🔸 سونف 🔸 زیرہ 🔸 اجوائن تینوں کو برابر مقدار میں ملا کر، ایک چمچ رات کو پانی میں بھگو دیں۔۔ صبح خالی پیٹ چھان کر پی لیں — ان شاء اللہ 3 دن میں واضح فرق

Comments