رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
June 11, 2025 at 06:26 AM
مومن جب اُداس ہوتے ہیں ؛ وہ سکون راحت اللّٰہ کے ذکر سے حاصل کرتے ہیں وہ دکھی گانے سٹیٹس پر نہیں لگاتے اپنے جذبات یا کیفیات کا اظہار نہیں کرتے وہ لوگوں کے سامنے نہیں روتے اُن کو دُکھ نہیں سناتے وہ ایسے status سے لوگوں کو گمراہ نہیں کرتے نہ خود کو ایسی چیزوں سے تسلی دیتے ہیں بلکہ جب اُداس ہوتے ہیں تو نماز اور صبر سے مدد حاصل کرتے ہیں وہ سجدوں میں روتے ہیں ہر دکھ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو سناتے ہیں...!
❤️ 👍 🥹 💝 💯 😢 🤲 41

Comments