رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
June 11, 2025 at 07:40 AM
`دو راستے ہیں`: پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞ "پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا" دوسرا: ۞ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۞ "انہوں نے اللہ کو بھلا دیا، تو اللہ نے انہیں بھلا دیا" تو اپنے لیے ایک راستہ چن لو 🖤۔ > رب سے جڑنے کا سفر 💫
❤️ 👍 1⃣ 😢 1️⃣ ♥️ 💝 💯 40

Comments