رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
June 12, 2025 at 05:41 AM
🎓 شیخ ربیع بن ہادی مدخلی حفظہ اللہ نے کہا کہ ✍🏻️ اہل السنہ والجماعہ جب کتاب اللہ، سنت رسول الله اور سلف کے کلام کو پڑھتے ہیں جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ اپنے رب کا دیدار کریں گے ✍🏻️ تو انکے دلوں کو راحت اور انکی آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے، ✍🏻️ کیونکہ دیدار الہی میں انکا ایمان ہوتا ہے ✍🏻️ اسی لئے اللہ عز وجل کی دیدار کیلئے وہ مشتاق ہوتے ہیں اور اسی لئے وہ نیکی کے میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ✍🏻️ تاکہ دیدار الہی سے وہ فیض یاب ہو سکیں۔ 📕 (البیان والایضاح، ص 8)۔
Image from رب سے جڑنے کا سفر: 🎓 شیخ ربیع بن ہادی مدخلی حفظہ اللہ نے کہا کہ   ✍🏻️ اہل السنہ والجماع...
❤️ 🫀 10

Comments