رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
June 12, 2025 at 02:59 PM
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق* *رب العالمین کے ساتھ،* ♦️جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا، ♦️جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا، ♦️جس سے اُمید کبھی مایوس ہونے نہیں دیتی، ♦️جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا، ♦️جس پر ایمان کبھی بھٹکنے نہیں دیتا، ♦️جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی، ♦️جس کا رب اُس کا سب۔ رب سے جڑنے کا سفر
❤️ 💯 🫀 👍 💝 🤍 🤔 🫶 34

Comments