تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
May 14, 2025 at 04:36 PM
تمام اہل مدارس توجہ فرمائیں جب کوئی اہلکار مدرسے کی رجسٹریشن کے لیے آئے تو انہیں بولیں کہ ہمیں فارم دیں 1860 سوسائٹی ایکٹ کے تحت ہم رجسٹر کروائیں گے ہم رجسٹریشن کروانے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن وزارت تعلیم کے ساتھ ہم رجسٹر نہیں ہوں گے منجانب۔ عبد الواحد مسئول وفاق المدارس العربیہ منڈی بہاؤالدین۔ 03006024859
❤️ 👍 2

Comments