
تحفظ ختم نبوت
May 30, 2025 at 10:25 AM
مرزائیت کی تذلیل اور مرزا غلام قادیانی لعنتی کی نحوست کا دلچسپ واقعہ۔۔۔
آج دوران مطالعہ مرزا لعنتی کی نحوست اور مرزائیت کی ذلت ورسوائی کا ایک واقعہ سامنے آیا تو سوچا ختم نبوت کے شاہینوں کو بھی آگاہ کر دوں تاکہ اس فتنہ خبیثہ کی مزید نفرت دل میں جاگزیں ہو جائے۔لیجیے واقعہ پڑھیے اور لطف اٹھائیے۔۔۔۔
گیمبیا ایک افریقی ملک ہے یہ 1965ء میں برطانیہ کے تسلط سے آزاد ہوا تو یہاں کا ایک قادیانی پہلا صدر مملکت منتخب ہوا جس کا نام فرمان سنگاٹ تھا۔چنانچہ مرزا ناصر نے اسے خط لکھا کہ وہ ربوہ (چناب نگر) میں ایک عاجزانہ درخواست پر مشتمل خط ارسال کرے جس میں مرزا غلام قادیانی کے استعمال شدہ کپڑے بطور تبرک مانگے جائیں۔اس کے پس منظر میں منصوبہ یہ تھا کہ مرزا غلام قادیانی نے اپنے ایک خود ساختہ الہام میں کہا تھا کہ،،بادشاہ تیرے کپڑوں میں برکت ڈھونڈیں گے،،چنانچہ فرمان سنگاٹ کے خط اور مرزا غلام قادیانی کے الہام کو اعلیٰ کاغذ پر پرنٹ کر کے پمفلٹ پوری دنیا میں مختلف زبانوں میں تقسیم کیا گیا اور جگہ جگہ مرزا کے الہام کی صداقت کی دلیل قرار دیتے ہوئے ڈینگیں مار رہے تھے مگر تحفظ ختم نبوت کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے مرزائیوں کی رسوائی کی ایسی کالک مل دی کہ آج تک وہ واقعہ یاد کرتے ہوئے انہیں ندامت اٹھانی پڑتی ہے۔ہوا یہ کہ فرمان سنگاٹ کے خط کے جواب میں مرزائیوں نے مرزا غلام قادیانی کے کپڑے گیمبیا بھیجے تو جیسے ہی وہ کپڑے وہاں پہنچے،بادشاہ کے نائب صدر داؤد جواد نے فرمان سنگاٹ کو معزول کر دیا اور خود اقتدار پر قابض ہوگیا۔۔اگر واقعہ پڑھ کر مرزائیوں کی رسوائی پر دل خوش ہوا ہے تو تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ضرور کمنٹس کیجیے گا۔فجزاکم اللہ خیرا۔۔
بحوالہ علامہ ڈاکٹر خالد محمود نمبر جلد اول صفحہ نمبر 333.
۔۔انتخاب از محمد مسعود خوشابی استاذ الحدیث مدرسہ دارالقرآن والسنہ محلہ عارف آباد منڈی بہاؤ الدین۔۔۔
❤️
👍
3