
تحفظ ختم نبوت
June 3, 2025 at 01:38 PM
*🔹 سلسلہ : مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار 1️⃣*
حضور ﷺ کی پیاری ذات وجہ کونین ہیں اور ختم نبوت آپکا امتیاز اور وصف خاص ہے ۔
لیکن آپ علیہ السّلام کی پیشنگوئی کے مطابق ہر دور میں کچھ بدبخت آپ ﷺ کے اس وصف خاص پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
پچھلی تمام امتوں میں دو گروہ تھے ایک حق اور دوسرا باطل کا لیکن آپ ﷺ کی پیشنگوئی کے مطابق اس امت میں تیسرا گروہ جھوٹے مدعیان نبوت کا موجود ہے۔ اور انہیں میں سے ایک مرزا قادیانی بھی ہے۔ جس کا فتنہ فتنۂ مرزائیت آج بھی موجود ہے ، جو قرآن و حدیث کے نام پر مسلمانوں کا ایمان خراب کر رہے ہیں۔۔
چونکہ عوام کو قرآن و حدیث کے علوم سے اتنی واقفیت نہیں ہوتی اسلئے مرزائی بعض مرتبہ مسلمانوں کے ایمان اسلام کے نام پہ لوٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
کسی بھی مدعی نبوت کو جاننے کے لیے آسان راستہ اسکا کردار ہوتا ہے ۔۔
فتنۂ مرزائیت کی حقیقت کو جاننے اور اسکی تردید کے لیے مرزا قادیانی کے شخصیت و کردار کو جاننے سے بہتر دوسرا کوئی رستہ نہیں جو اسکے کردار کو جان لیتا ہے اللہ کے فضل سے اس جھوٹے کو چھوڑ کر امام الأنبیاء ﷺ کے دامن سے جڑ جاتا ہے ۔۔
اسی لئے مرزائیوں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح بھی مرزا قادیانی کی متعفن بدبودار اور کفریہ شخصیت زیر بحث نہ آئے۔ کیوں کہ مرزا قادیانی جیسی شخصیت کا حامل شخص نبی اور رسول تو کیا روحانیت کے کسی معمولی درجے پر بھی فائز نہیں ہو سکتا۔ اور جو بھی عقلمند اور دانا شخص مرزا قادیانی کی شخصیت کو جان لے گا اسے مرزا قادیانی کو نارمل انسان کہنے میں بھی عار محسوس ہوگی۔
▪️ *مجددیت، مہدویت، مسیحیت، نبوت اور الوہیت کے جھوٹے دعوے دار مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار کو جاننا بہت ضروری ہے اسی وجہ سے اس سلسلہ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔۔ ⬇️⬇️*
❤️
👍
4