
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 11, 2025 at 05:01 PM
جب عدلیہ خود دباؤ، خوف، اور مداخلت کا شکار ہو، تو پھر وہ عوام کو انصاف کیسے فراہم کر سکتی ہے؟ ایک آزاد عدلیہ جمہوریت کی بنیاد ہے، لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہی ادارے اپنے اصل کردار سے ہٹائے جا رہے ہیں۔

👍
❤️
😢
❤
29