PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 11, 2025 at 05:34 PM
‏ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے وزیر خزانہ کو کم سے کم 10 سال ثنا اللہ خان صاحب سے ٹیوشن لینی پڑے گی۔ عوامی جذبات کی صحیح نمائندگی کرتے ہوئے ثناءاللہ صاحب نے آج پھر سے صحافت کا حق ادا کیا۔ اللہ تعالی سینیئر صحافی ثناءاللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔ ‎@SanaullahDawn
👍 ❤️ 20

Comments