
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 11, 2025 at 05:49 PM
امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے ملزم ’جعفر‘ کی گرفتاری پر جنرل عاصم منیر نے فون کر کے کہا: ’ہم نے اسے پکڑ لیا ہے اور امریکہ کے حوالے کرنے کو تیار ہیں، پلیز صدر ٹرمپ اور سیکریٹری دفاع کو بتا دیں۔‘
🤓
BBC
🍂 Hamza ❤🩹
😂
🖐
😡
❤️
🐕🦺
🐖
😢
😮
🤚
🤣
29