PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 11, 2025 at 06:44 PM
بجٹ 26-2025 دیکھ کے اندازہ ہوا کے *جو ملک جنگ ہارا اسکی عوام خوشحال، سرکار بدحال* اور *جو ملک جنگ جیتا اسکو سرکار خوشحالی اور عوام بدحال ہوگئی۔۔* لگتا ہے جو *بھارتی رافیل گرائے* تھے انکی *قیمت اب پاکستانی عوام ادا* کرے گی
😂 😢 👍 😮 ❤️ 😝 😡 🙏 🤚 27

Comments