PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 03:00 AM
پنشنر کی فوتگی کے بعد اس کی بیوہ کو دس سال تک پنشن ملے گی
تو باقی کا بڑھاپا وہ عورت کیسے گزارہ کرے گی
جبکہ آپ کو معلوم ہی ھوگا کہ بڑھاپے میں علاج معالجے پہ ہی بہت سے اخراجات ہوتے ہیں
کیسے فرعون کی نسل کے لوگ مسلط ھوگئے ہیں پاکستانی قوم پہ ۔
😢
👍
😂
❤️
26