
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 04:38 AM
ایران کا کہنا ہے کہ اگر اُس کے نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہوا تو وہ پوری طاقت سے جواب دے گا ایران اسرائیل کو سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں، ہزاروں کروز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنائے گا۔
❤️
👍
😂
32