
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 06:26 AM
کسی بھی ملزم کی حوالگی کا اختیار حکومتِ وقت کے پاس ہوتا ہے، نہ کہ کسی ادارے کے سربراہ کے پاس پھر چاہے وہ فیلڈنگ مارشل ہی کیوں نہ ہو! خارجہ پالیسی، ملزم کی حوالگی یا سودے بازی جیسے فیصلے وزیراعظم کی منظوری سے ہوتے ہیں، نہ کہ آرمی چیف کی فون کال سے کیا آئین کی یہی تشریح ہے؟ @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
👍
😂
😢
12