
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 03:59 PM
میاں نواز شریف کی زبان کھلی تو صرف دشمن سے ہمدردی کے لیے بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا درجنوں پاکستانی شہری شہید ہوگئے میاں نواز شریف نے ایک ٹویٹ یا ایک بیان بھارت کی مذمت میں جاری نہیں کیا
کچھ شرم حیا ہے آپ کے پاس
بھارت ایک دہشتگرد ریاست ہے
مودی شریف گٹھ جوڑ

👍
😂
❤️
🙏
😢
😮
25