
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 05:39 PM
سپریم کورٹ کے فل بنچ کا اکثریتی فیصلہ تھا کہ تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دی جائیں۔ حکومت نے فیصلے پر عملدرامد نہیں کیا۔
عوام چاہتی ہے کہ خیبرپختونخواہ کی حکومت اپنا صوبائی بجٹ فی الحال روک دے، اس میں آئی ایم ایف کو کسی بھی قسم کی گارنٹی کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کردے۔
آئی ایم ایف سے ملنے والا سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر جرنیلوں اور شریفوں کی تجوریوں میں ہی جاتا ہے، ملے نہ ملے، عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا!!!
👍
9